وزیراعظم نے پاکستان کی سونے کی کان کے شیئرز کی سعودیہ کو فروخت پر اہم بیان جاری کر دیا
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دسمبر تک سعودی عرب کو پاکستان کی سونے کی کان ' ریکو ڈک ' کے حصص کی فروخت کا معاہدہ مکمل ہونے کی امید ظاہر کر دی

بھارت نے جب بھی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی ، منہ کی کھائی، رانا قاسم نون