ویسٹ انڈین بیٹر روومن پاول پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر
کلائی کی انجری کی وجہ سے وہ ابتدائی دونوں میچز میں شریک نہیں ہوسکے
امریکی ریاست مشی گن میں برفانی طوفان کے دوران 100 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
جاپان کے علاقے کماموتو میں سیاحتی ہیلی کاپٹر 3 افراد کے ساتھ لاپتہ
آپریشن پر سوال اٹھانا دہشت گردوں کو فائدہ پہنچانا ہے، وزیر مملکت داخلہ
پنک سالٹ کو عالمی مارکیٹ میں برانڈ کے طور پر فروخت کرنے کا فیصلہ
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کئے جائیں ، چیئرمین تحریک انصاف
اپوزیشن مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر کو قبول کرے، رانا ثنا اللہ
پاکستان کی معیشت میں نمایاں استحکام آ چکا ہے، وزیرخزانہ
آئینی عدالت میں اب تک صرف دو پٹیشنز آنا اعتماد کے فقدان کا ثبوت ہے، اسد قیصر
علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
کلائی کی انجری کی وجہ سے وہ ابتدائی دونوں میچز میں شریک نہیں ہوسکے
کھیلوں کی دنیا میں دوغلا اور متعصبانہ رویہ ناقابل برداشت ہے، پی سی بی
ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے آخری بال پر چوکا لگا کر فتح حاصل کی
فائنل میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دی
بھارت کی جانب سے یشوی جیسوال 118 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
سیریز کو پاکستان ٹیم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا،ویب سائٹ
ٹورنامنٹ کے میچز ابوظہبی اوردبئی میں ہوں گے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے
کہ لیجنڈز لیگ میں آئندہ ٹیم پاکستان کا نام استعمال نہیں کرسکے گی اور کھیل میں سیاست نہ لانے کی پالیسی برقرار رکھی جائے گی: ذرائع
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی
پاکستان کے 179 رنز ہدف کےتعاقب میں ویسٹ انڈیز نے164رنز بنائے
الزاری جوزف، ایون لوئس، برینڈن کنگ اور شمرون ہیٹمائر کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا
سیریز کے اختتام پر پاکستانی اسکواڈ یو اے ای میں ہی قیام کرے گا
ایشیاکپ،ورلڈکپ کی تیاری کے لیے ہرسیریزاہم ہے ،کپتان سلمان علی آغا
شائقین سمیت فیلڈ پر موجود کھلاڑی بے بسی کے عالم میں ہیسٹنگز کو دیکھتے رہے
انگلش ٹیم میں اوول ٹیسٹ کیلئے 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں، کرکٹ ویب سائٹ
بھارت کے شبمن گِل کی پہلی اور پاکستان کے بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار
دونوں فارمیٹس میں مچل مارش قیادت کریں گے، ٹریوس ہیڈ اور جوش ہیزل ووڈ دونوں فارمیٹس میں شامل
نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کندھے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں
چوری کی گئی جرسیوں کی مالیت 7 لاکھ روپے کے قریب ہے، مقدمہ درج
راکیش کھیل کے دوران اچانک گرگیا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکا
2024-25 سیزن سے پہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لازم قرار
شبمن گل نے سیریز کے چار میچوں میں مجموعی طور پر 722 رنز بنائے
دہشتگردی رکنی چاہیے، کھیل کو چلنے دیا جائے، بھارتی ٹیم کے سابق کپتان
کامران اکمل کی دھواں دار سنچری، رومان رئیس کی شاندار بولنگ