عوام کے لیے بری خبر، ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے
سی پی پی اے نے دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی
ایم سکس موٹروے کی تعمیر، اے ڈی بی اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
حکومت کا متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
لیڈی ڈیانا کے قریبی دوست ڈاکٹر حسنات خان جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ مقرر
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر تحقیقات کی زد میں آگئے
پنجاب فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
سی پی پی اے نے دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی
وفاق کے محصولات 13کھرب،صوبوں نے صرف 979 ارب روپے اکھٹے کئے،خرم شہزاد
گزشتہ ہفتے 13 اشیائےضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13 اشیاکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
آئندہ 3 سال میں بیٹری کےمین پرزے پاکستان میں بنائےجائیں گے
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپےفی ڈالر پر برقرار رہی
چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھکر 9525 روپے ہوگئی ہے
وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی
ذرائع کےمطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
اس سال جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد اور اگلے سال 5 فیصد تک جاسکتی ہے،خرم شہزاد
ایکسچینج کمپنیز کو اسٹیٹ بینک کا"راست"سسٹم استعمال کرنے کی اجازت مل گئی
پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے پر برقرار رہے گی،نوٹیفکیشن
ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی مالی حجم21 ارب 25 کروڑ ڈالر ہو گیا
بیرون ممالک سے صرف رہائشی اسکیم اور تحفے کے تحت ہی گاڑی درآمد کی جاسکے گی
سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی
عالمی منڈی میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4601 ڈالرکی سطح پر آگیا
دس روز کے دوران فی من گندم کی قیمت 3,700 روپے سے بڑھ کر 4,400 روپے ہو گئی
برآمدات کے فروغ کے لیے سرٹیفکیشن کے اجراء کا دورانیہ نمایاں کم کیا گیا، ڈریپ
نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری
صنعتی و زرعی صارفین کو اضافی ریلیف دیا گیا ہے، اعلامیہ
پاکستان تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا ابھرتا ہوامرکز بن رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرنا لازم ہے، اسحاق ڈار
آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں گے، حکومتی ذرائع
عالمی منڈی میں 43 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4638 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 280 روپے پر برقرار ہے
ملکی ترقی کے لیے کم از کم 90 فیصد شرح خواندگی ناگزیر ہے، وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی