سعودی عرب کی پہلی بار ایران کو جوابی ایکشن کی وارننگ،حملے جاری رہے توجواب بھی دیا جائے گا
خبرایجنسی کا دعوی ہے کہ سعودیہ امریکی افواج کو ایران کے خلاف اڈے استعمال کرنےکی اجازت دےسکتا ہے
واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ،دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافہ،نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
امریکی انتظامیہ کسی قانون کو نہیں مانتی اور بنیادی اخلاقیات کے تقاضوں سے عاری ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ
شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کی تیاری کر رہا ہے، جنوبی کورین حکام
پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم
لاہور میں پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 افراد گرفتار
جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت جاری، آبنائے ہرمز کبھی پرانے معمول پر نہیں آئے گا،ایران
میٹرک بورڈ کراچی کے7 اپریل کو ہونے والے امتحانات ملتوی
ایران کا متحدہ عرب امارات میں حملہ، 25 امریکی فوجی ہلاک
امریکی صدر کی دھمکیاں عالمی مارکیٹ میں تیل چھڑکنے لگیں
خبرایجنسی کا دعوی ہے کہ سعودیہ امریکی افواج کو ایران کے خلاف اڈے استعمال کرنےکی اجازت دےسکتا ہے
ایران کا جارحیت پر منہ توڑ جواب، کویت میں عریفجان بیس میں امریکی ہیڈ کوارٹرز نشانہ بنا ڈالا
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
اگر کسی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو جواب دیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ابھی یہ واضح نہیں یہ امریکی اور اسرائیلی یا مشترکہ مشن ہوگا،امریکی میڈیا
نئے نظام کو فزکس، کیمسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر کے پریکٹیکل امتحانات میں نافذ کیا جائے گا
قائداعظم نے خواتین کی مساوی شرکت قومی ترقی کیلئے ضروری قراردی تھی، صدر مملکت
جنگ جیتنے کے بعد شامل ہونے والے اتحادی قبول نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی کروڈ آئل 12فیصد اضافے کے بعد 90 اعشاریہ 89ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
ڈرون حملے سوشل سیکیورٹی دفترمیں آگ بھڑک اٹھی،حملے سے ادارے کی مرکزی عمارت متاثر ہوئی
کارروائی کے دوران غیرملکیوں کے زیر استعمال گھر اورپراپرٹی کوسیل کر دیا گیا
قوم کی توقعات ہم سے زیادہ ہیں ، پرفامنس میں کمی ہے جو بہتر ہونے کی ضرورت ہے: سابق کپتان
فریال گوہر سے ان کی پہلی اور پسند کی شادی تھی اور اس جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا تھا
سفارت خانہ پاکستان کی کاوشوں سے فلائٹس کی دستیابی اور مسافروں کو رہائش اور کھانا فراہم کیا گیا
آبنائےہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آسمان پرہیں: وزیر دفاع
گنتی کی تو 38 دانت نکلے، جس کے بعد ایکسرے کروانے پر معلوم ہوا کہ مزید چار دانت بھی نکلنے والے ہیں: پرتھاب
ڈیزل میں ایکچوئل پرائس پچھلے8دن میں 76 روپے زیادہ آئی ہے: مشیر وزیر خزانہ
خطے ک ممالک امریکہ سے تعاون نہ کریں تو ہم بھی حملہ نہیں کریں گے، ترجمان ایرانی صدر
ایران سے ہماری فوجی جس طرح واپس آرہے ہیں ایسے نہیں آنا چاہیے تھا: امریکی صدر
اسحاق ڈار کا یو اے ای کے عوام کے ساتھ پاکستان کی طرف سے یکجہتی کا اظہار
صدرمملکت،وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی ایئرلائن کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا
ملک بھر کے127 میں سے 103 نمونے پولیو سے پاک قرار پائے
اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد، اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
جیٹ فیول کی قیمت 188.93روپے سے بڑھ کر342.37روپے کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئی