ہم نے ایران کے 42 بحری جہاز 3 دن میں تباہ کیے: ڈونلڈ ٹرمپ
ایران سے ہماری فوجی جس طرح واپس آرہے ہیں ایسے نہیں آنا چاہیے تھا: امریکی صدر
اہم تنصیبات پر ایرانی میزائل حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
ایران پر تازہ بمباری میں 6 بچوں سمیت 34 شہری شہید
آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس،یوٹیوبراقرا کنول اورعروب جتوئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
انتظامات مکمل، متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے واپس کرنے کا فیصلہ
واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ،دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافہ،نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
امریکی انتظامیہ کسی قانون کو نہیں مانتی اور بنیادی اخلاقیات کے تقاضوں سے عاری ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ
شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کی تیاری کر رہا ہے، جنوبی کورین حکام
ایران سے ہماری فوجی جس طرح واپس آرہے ہیں ایسے نہیں آنا چاہیے تھا: امریکی صدر
اسحاق ڈار کا یو اے ای کے عوام کے ساتھ پاکستان کی طرف سے یکجہتی کا اظہار
صدرمملکت،وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی ایئرلائن کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا
ملک بھر کے127 میں سے 103 نمونے پولیو سے پاک قرار پائے
اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد، اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
جیٹ فیول کی قیمت 188.93روپے سے بڑھ کر342.37روپے کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئی
اب تک 221 میزائل تباہ کرچکے ہیں، ان حملوں میں 3 افراد جاں بحق، 112 زخمی ہوئے: اماراتی وزیر خارجہ
ایران نے حملے نہ کرنے کا وعدہ صرف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے کیاہے : ٹرمپ
بین الاقوامی دنیامیں تیل کی قیمت میں اضافےکی وجہ سےقیمت بڑھانی پڑی،شہبازشریف
سعودی عرب نےمشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنےکیلئے ایران سے براہ راست رابطے کیے، بلومبرگ
سرچارج بحیرہ روم، بحیرہ اسود، بحیرہ احمر اور برصغیر کے کارگو پر لاگو ہوگا، ایم ایس سی
14 طبی مراکز، 65 اسکول اور ہلال احمر کے 13 دفاتر نشانہ بنے، ایرانی ہلال احمر
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالربڑھ کر5171ڈالرپرآگیا
عبوری لیڈرشپ کونسل نے نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، ایرانی صدر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیرقانونی اورعوام دشمن اقدام ہے،درخواست
دونوں رہنماؤں کا حملے روکنے کیلئے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کے تحت مشترکہ اقدامات پر غور
پاکستانی کرنسی میں اس وقت پیٹرول سعودی عرب، بحرین اور عمان میں 172 روپے میں فروخت ہورہا
پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 190 روپے 94 پیسے لیٹر ہے، دستاویز
مٹی کے تیل کی قیمت میں 130 روپے 8 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے
قطر واپسی کی پروازیں صرف کارگو کیلئے مختص ہونگے جن پر ضروری اشیا درآمد کی جائیں گے
عدالت نے 5،5 لاکھ روپے جرمانے اور ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیدیا
لاہور سے کراچی 500روپے اضافہ، کرایہ 7500روپے،فیصل آباد سے اسلام آباد کا کرایہ300 روہے اضافہ کیا گیا
دونوں کارروائیوں میں دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر
گرمی کی شدت بڑھنے پر بالائی علاقوں میں برفانی جھیلنے پھٹنے کا خدشہ