ایران میں نئی قیادت آئی ہے، اسکو ہم رجیم چینج کہہ سکتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
ایران اس بات پر راضی ہے وہ کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا
پنجاب بھر میں بارش اور آندھی سے حادثات، 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی
کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
گزشتہ دو برسوں کے دوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سروے رپورٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے
چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان کا 22 مئی کو ملک بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرزمیں مظاہروں کا اعلان
ایران اس بات پر راضی ہے وہ کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے ساتھ سفارتکاری کا تباہ کن تجربہ ہوا ہے، اسماعیل بقائی
امریکا سے کہتا ہوں، اپنی ناکامی کو معاہدہ مت کہو، ابراہیم ذوالفقاری
وزیراعظم شہبازشریف نے امت مسلمہ میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا
ایک ماہ کے دوران یہ قرار داد تیسری بار مسترد ہوئی ہے، امریکی میڈیا
غیر قانونی آبادکاروں کا تشدد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، عاصم افتخار
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں فوج تعینات کرنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا، وال اسٹریٹ جرنل
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہی کا حساب دینا پڑے گا،، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
ایندھن تک یکساں رسائی یقینی بنانےکیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، فلپائنی صدر
مارچ اور اپریل کیلئے پیٹرول کی درآمدات یقینی بنا لی گئیں،وزارت خزانہ
امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ
امریکی حکام کی پاکستان کے ساتھ ممکنہ ملاقات بھی زیرغور ہے، امریکی میڈیا
پاکستان کی معیشت نے تاریخی بہتری حاصل کی ہے، پہلی بار بڑا سرپلس ریکارڈ ہوا، مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے: وزیر خزانہ کا گلف نیوز کو انٹرویو
سفارت کاری اور مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں،اسحاق ڈار
امید کرتے ہیں کہ تمام فریق امن کے نئے موقع سے فائدہ اٹھائیں گے،چینی وزیرخارجہ
دعا کر رہا ہوں جلد حالات ٹھیک ہوں اور کراوڈ کی واپسی ہو کراوڈ کے بغیر مزہ نہیں آتا: سکندر رضا
ایران کا کہنا ہے وہ قابل عمل تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے تیار ہے،سی این این
پاکستان کا ایران کےساتھ بھی اعتماد کا رشتہ ہے، ایران کے ساتھ پچھلے 2 سال میں تعلقات مزید اچھےہوئے: وزیر اطلاعات
زخمی ہونےوالےمسافروں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ، ریسکیو
کشمیری حریت پسند خواتین رہنماؤں کو سزائیں کالے قوانین کےتحت دی گئیں: حریت رہنما عبدالحمید
ملاقات کانفرنس روم میں پچیس منٹ تک جاری رہی
خطے کے ممالک کو فوری مالی مدد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ بڑھتے معاشی دباؤ کا مقابلہ کر سکیں
وفاقی ملازمین کوہفتے میں صرف 2 دن دفترآنے اور باقی دن گھرسے کام کی تجویز
مارچ اور اپریل کیلئے پیٹرول کی درآمدات یقینی بنا لی گئیں، دوست ممالک کےساتھ تیل کی سپلائی کیلئےتعاون جاری ہے، بریفنگ