مون سون کی شدت 50 فیصد زیادہ، ستمبر تک مزید 3 اسپیل کی پیشگوئی
ماحولیاتی تبدیلی نے پاکستان کو شدید متاثر کیا، چیئرمین این ڈی ایم اے
کرپٹو ٹریڈنگ کی اجازت دی جائے تو 24ارب ڈالر سالانہ ملک میں آئے گا: جنرل سیکریٹری ای کیپ ظفر پراچہ
بھارتی باولرز کو ہٹنگ کرنے کا سوچ کر جاتے ہیں، ان کے باولرز سے نفرت ہے : حسن نواز
آج تک نواز شریف کی طرح کسی نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: وسیم عباس
ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی غیر معمولی اضافہ یا وبا نہیں ہے: وزیرصحت
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ ماہ دورہ چین کا فیصلہ
دفتر خارجہ نے کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کی خوشخبری سنادی
ملکی اقتصادی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
برطانیہ کے بادشاہ چارلس دورے پر امریکہ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
ماحولیاتی تبدیلی نے پاکستان کو شدید متاثر کیا، چیئرمین این ڈی ایم اے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6ریکارڈ کی گئی،خبرایجنسی
سندھ حکومت کا واقعے کا نوٹس، پولیس سے تحقیقاتی رپورٹ طلب
مون سون کا ساتواں اور طاقتور اسپیل 21 اگست تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے
بونیر میں سب سے زیادہ 209 افراد جاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے
بابر اعظم اور محمد رضوان ڈراپ، سلمان علی آغا کپتان ہوں گے، فخر زمان شامل
دھماکے میں تمام اہلکار محفوظ رہے، گاڑی کو جزوی نقصان ہوا، پولیس
برآمد شدہ مال کی مالیت عالمی مارکیٹ میں 30 کروڑ سے زائد ہے
ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوگئے
ڈکی بھائی کیخلاف غیرقانونی ادائیگیوں کے ثبوت برآمد ہوگئے
تجارتی مذاکرات 25 سے29 اگست تک نئی دہلی میں ہونے تھے،رائٹرز
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے سرچ آپریشن شروع کردیا
ٹرین کو منزل کی جانب روانہ کردیا گیا تاہم ٹریک تاحال بند ہے،حکام
علی امین خان گنڈاپور کا بونیر کا دورہ ، سیلابی صورتحال اور ریلیف و بحالی سرگرمیوں بارے اجلاس کی صدارت بھی کی
اڑان بھرنے سے پہلے پرواز پی اے 207 کیساتھ ٹیکسی کے دوران پرندہ ٹکرایا
پنجاب کے دریاؤں اور ملحقہ ندی نالوں میں پانی میں اضافے کا خدشہ ہے
ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقے یا پورے گاؤں کو نہیں دی جاسکتی، طلباء سے خصوصی نشست
روسی صدر نے زخمیوں کی جلد صحتیابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا
باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل بہہ جانے کے بعد نیا پل تعمیر کرنے کا کام شروع
عثمان خان، حسیب اللہ اور خرم شہزاد کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملے گا، ذرائع کا دعویٰ
وکلاء کے خلاف درج تمام مقدمات فوری طور پر ختم کیے جائیں، آئی جی سے مطالبہ
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتے ہیں، عبداللہ ال یحییٰ
امدادی سرگرمیوں میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی پیشکش
اس دوران سڑکوں پر آمدورفت اور گھروں سے باہر نکلنا سختی سے ممنوع ہوگا
ضرورت پڑنے پر دفعہ 144 کے تحت سیاحتی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، این ڈی ایم اے