غزہ کی صورتحال پرعرب رہنماؤں کی بیٹھک کل سعودی عرب میں ہوگی
عرب رہنما غزہ کی تعمیر اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے، عرب میڈیا
ایران نے پندرہ نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوا دیا
ترکیہ اپنے برادر ممالک کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گا، ترک صدر
وزیراعظم کا دورہ کراچی، ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات، شیریں رحمان سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی حجم 21.73 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کو 15 نکاتی مسعودہ پیش کیا : سٹیو وٹکوف
امریکا کو کسی ملک کی مدد کی ضرورت نہیں،نیٹو کاغذی شیر کے سوا کچھ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
ای سی سی نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ کیلئے100 ارب کی منظوری دیدی
پنجاب میں جمعہ کے دن سرکاری دفاتر جزوی طور پر کھلے رکھنے کا فیصلہ
مقامی سطح پر تیل اور گیس کے شعبے میں بڑی پیشرفت
عرب رہنما غزہ کی تعمیر اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق تبادلہ خیال کریں گے، عرب میڈیا
زیلنسکی نے جو بائیڈن کو ورغلا کر جنگ کا حصہ بنایا، امریکی صدر
پوپ فرانسس ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے سانس کے انفیکشن میں مبتلا تھے
ایف 35 طیارہ مہنگا ہے اور ڈرونز کےدور میں ایسے طیارے کی کوئی جگہ نہیں،ایلون مسک
افغانی کرنسی 69 سے بڑھ کر 80 افغانیوں سے زائد فی ڈالر کے برابر ہوگئی
بھارت ہم پر سب سے زیادہ ٹیکس لگاتا ہے،اور وہاں ووٹر ٹرن آؤٹ کے پیسے ہم کیوں دے رہے ہیں، ٹرمپ
امریکا منتقلی کے منتظر دو لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
افغان عبوری حکومت اس بڑھتے ہوئے خطرے کا فوری اور مؤثر مقابلہ کرے
سفارت کاری کے ذریعے روس کے زیر قبضہ علاقوں کی واپسی چاہتے ہیں،صدر یوکرین
دونوں ممالک کے متعلقہ سفارت خانوں کا دوبارہ عملہ شامل ہوگا، مارکو روبیو
جزیروں میں سیاحوں کی آمد بھی رکنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
ڈاکٹرفاروق عشائی کو ہندوستانی فوجیوں نے گولی مار کر شہید کردیا تھا
جہاں بس حادثہ پیش آیا وہاں کی سڑک انتہائی خراب تھی،پولیس
وفد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کرے گا، عرب میڈیا
تعمیرنومیں فلسطینیوں کوغزہ چھوڑنےپرمجبورنہیں کیاجائےگا
لینڈنگ کے دوران ایک بچے سمیت کم از کم 15 افراد زخمی ہوئے
اوپیک پلس ممالک اپنے موجودہ پیداواری سطح کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کر سکتا ہے
پاکستان اس اجلاس میں خصوصی شرکت کرے گا اور فلسطینی عوام کی حمایت میں اپنا مؤقف پیش کرے گا
جوہری پروگرام مکمل طور پر پرامن مقاصد کے لیے ہے
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں اور اسے معاہدے کے تحت طے شدہ وقت میں علاقہ خالی کرنا ہوگا
مودی سرکار سچ کو چھپانے کے لیےمیڈیا اور ناقدین کو خاموش کرانے میں مصروف
پراوند جگناتھ کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی گئی
شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، بھارتی میڈیا
حکام نے ایمرجنسی نافذکردی، ایک ہزار سےزائد ریسکیو اہلکارامدادی کاموں میں مصروف
گزشتہ روز 12 سے زائد امیگریشن ججزکو فارغ کردیا گیا تھا