آکسفورڈ یونین کے مباحثے سے بھارت کا راہ فرار، پاکستان بلامقابلہ جیت گیا : پاکستان ہائی کمیشن
بھارتی رہنما ٹی وی چینلز پر شور مچاتے ہیں، مگر علمی مباحثے میں دلیل اور جواب دینے سے گھبراتے ہیں، پاکستان ہائی کمیشن لندن
افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم
چین کا کابل دھماکے میں چینی شہری کی ہلاکت پر فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ
کوہاٹ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط
سندھ حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبرسسٹم‘ ختم کردیا
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4300 روپے کا بڑا اضافہ
کوئٹہ: لیاقت بازار کے نجی پلازہ میں آگ لگ گئی
وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ سوئٹزر لینڈ روانہ
بھارتی رہنما ٹی وی چینلز پر شور مچاتے ہیں، مگر علمی مباحثے میں دلیل اور جواب دینے سے گھبراتے ہیں، پاکستان ہائی کمیشن لندن
منصوبہ اس سال دسمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے، ذرائع ریلوے
روایتی تربیت اکثر سزا پر مبنی ہوتی ہے، مگر حالیہ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ یوگا اور ذہن سازی (Mindfulness) پر مبنی مشقیں والدین اور بچوں کے تعلقات کو بہتر بناتی ہیں
پاکستان کی جانب سے سلمان آغا 63 رنز بنا کر نمایاں رہے
کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور بیٹی کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی،مقامی میڈیا
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بلوچستان میں سڑک کی تعمیر کیلئے عائد کی گئی، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
ڈی پی او کی قیادت میں پولیس کی ٹیم اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا
بانی پی ٹی آئی کو ڈبل بیڈ اور مخملیں بستر میسر ہے: وزیر دفاع
شدید گرمی اور دھوئیں کے باعث عمارت کی بالائی منزلوں تک پہنچنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے: فائر فائٹرز