پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیمیں 360 کروڑمیں فروخت
7 ویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے 175 جبکہ آٹھویں ٹیم او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ میں خرید لی
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات
ایک سال پرانی شادی کو والدین پر ترجیح نہیں دے سکتا،رجب بٹ کا شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج ممکن نہیں، امریکی انٹیلیجنس رپورٹ
طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں،چین کا ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
سعودی عرب کی پہلی بار ایران کو جوابی ایکشن کی وارننگ،حملے جاری رہے توجواب بھی دیا جائے گا
امریکا اوراسرائیل کے ایران پر حملے جاری،15 شہری شہید، تہران میں آئل ریفائنری آگ کی لپیٹ میں آگئی
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے 5 مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں،13 دہشتگرد ہلاک
کسی کو اپنی سرزمین کے ایک انچ بھی قبضہ نہیں کرنے دیں گے،ایرانی صدر کا دو ٹوک اعلان
امریکا کا ایرانی یورینم کو قبضے لینے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور
7 ویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے 175 جبکہ آٹھویں ٹیم او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ میں خرید لی
مزید سماعت اگلے روز تک ملتوی،ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان دلائل جاری رکھیں گے
لاہور سے برطانوی دارالحکومت کیلئے پہلی پرواز 30 مارچ کو روانہ ہو گی
بجلی کی اوسط پیداواری لاگت 8.13 روپے اور اوسط خریداری 25.32 روپے فی یونٹ ہے
پاکستان زیادہ سے زیادہ 5 سال تک الیکٹرانکس ڈیوائسز باہر سے منگوائے گا: دستاویز
پاکستان شاہینز کو ایشیا کپ جیتنے پر 9 کروڑ جبکہ ہانگ کانگ سکسز کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ 85 لاکھ کا انعام دیا گیا
فیری سروس سے پاکستان میں بحری سیاحت کی صنعت میں بھی اضافہ ہو گا: جنید انور چوہدری
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا سپر فلو وائرس تیزی سے پھیلنے پر تشویش کا اظہار
فوج، لیویز، دیگر فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: شہبازشریف