بلوچستان اسمبلی کی51 میں سے پیپلز پارٹی11 ، ن لیگ 10، جے یوآئی 11 سیٹیں لینے میں کامیاب
پارٹی پوزیشن کے مطابق صوبے میں کوئی بھی جماعت اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا
معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا اے او سی آڈٹ شروع کردیا
وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دینے کا اعلان
پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ
ایران کی مذہبی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چیف آف ڈیفنس فورسز سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل فنانس کے مواقع پر تبادلہ خیال
انٹرنیٹ بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں، پی ٹی اے
وزیراعظم اور امیرقطر کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پارٹی پوزیشن کے مطابق صوبے میں کوئی بھی جماعت اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کو سبقت، عون چوہدری دوسرے نمبر پر ، مزید نتائج آنے کا سلسلہ جاری
کراچی میں گرنیڈ ملزم کے ہاتھ میں پھٹنے سے ایک شخص جاح بحق، مستونگ میں پولنگ سٹیشن پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار
ملک دشمن عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، شہدا کے غم میں برابر کے شریک ہیں:امیدوار جے یو آئی ایف
الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت 10 فروری کو مقرر کر دی ، کامیابی کی صورت میں نوٹیفکیشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہو گا
عام انتخابات کیلئے پولنگ کل 8 فروری کو صبح 9 بجے شروع ہو گی جو کہ بلا تعطل 5 بجے تک جاری رہے گی
بابراعظم ٹورنامنٹ میں 6 اننگز کے دوران 251 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر بن گئے
جمعیت علما پاکستان نورانی کے امیدوار نے حلقہ پی پی 160 میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا
محسن نقوی کے بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے امکانات ظاہر کیئے جا رہے ہیں