میرا پنجاب آنا ہضم نہیں ہوتا، میں تو کہتاہوں کہ سندھ میں اپنا گورنر لگائیں جو ابھی تک نہیں لگایا: بلاول بھٹو زرداری
پہلے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لئے اتفاق رائے پر عمل کریں پھر آگے چلیں : چیئرمین پیپلز پارٹی
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران میں ایک بار پھر قیادت کی تبدیلی کا اشارہ
اٹک: فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کراچی؛ گل پلازہ میں لگنے والی آگ 10 گھنٹے بعد بھی بے قابو، 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
کراچی، ایم اے جناح روڈ گل پلازہ میں آتشزدگی، بھگدڑ کے دوران 10 افراد زخمی
میانوالی ایکسپریس کی ایک بوگی میں آتشزدگی ، مسافروں نے باہرنکل کر جانیں محفوظ بنائیں
پارلیمانی سیکریٹری سنجےکمار پنجوانی کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کے پی کابینہ نے آپریشن کی منظوری دی تھی، نقل مکانی کے پروسیجر کیلئے5ارب مختص کیے گئے: ثمر ہارون بلور
لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب گھر سے تین افراد کی لاشیں برآمد
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے مسافر سے 30 تولہ سونا برآمد کر لیا
پہلے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لئے اتفاق رائے پر عمل کریں پھر آگے چلیں : چیئرمین پیپلز پارٹی
پیٹرولیم قیمتوں پر فی لیٹر2 روپے 56 پیسے تک اضافی بوجھ صارفین ادا کریں گے،ذرائع
لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے عملدآمد ہو گا،فیصلہ
رجب بٹ اور ندیم نانی والے کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے 10 روزہ حفاظتی ضمانتیں بھی منظور
صنعتوں و زراعت کا اضافی بجلی کی کھپت پر22روپے 98 پیسے فی یونٹ چارج ہوگا
عدالت نے این سی سی آئی اے کو 12 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا
اب گاڑیوں کی درآمد کیلئے مدت دو سال سے بڑھاکرتین سال کردی گئی، درآمدی گاڑی ایک سال تک ٹرانسفرنہیں ہوسکےگی
تعلق کسی بھی سیاسی و غیر سیاسی پارٹی سے ہو ملکی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے،قرارداد
سرفراز انویسٹی گیشن ونگ ہڈیارہ میں تعینات ہے، اس کے قبضہ سے ممنوعہ مواد بھی برآمد کیا گیا ہے