مطالبات منظور، میٹرو بس ملازمین نے ہڑتال ختم کردی،سروس بحال
میٹرو انتظامیہ کے ملازمین کو تنخواہیں پیر کو ادا کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی
میانوالی ایکسپریس کی ایک بوگی میں آتشزدگی ، مسافروں نے باہرنکل کر جانیں محفوظ بنائیں
پارلیمانی سیکریٹری سنجےکمار پنجوانی کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کے پی کابینہ نے آپریشن کی منظوری دی تھی، نقل مکانی کے پروسیجر کیلئے5ارب مختص کیے گئے: ثمر ہارون بلور
لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب گھر سے تین افراد کی لاشیں برآمد
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے مسافر سے 30 تولہ سونا برآمد کر لیا
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی حکام کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی
اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گینگ کی مرکزی ملزمہ عاصمہ سمیت 2 ملزمان گرفتار
فروری تک بلدیاتی انتخابات نہ کرائے گئے تو اسلام آباد میں مظاہرے ہوں گے: نصراللہ رندھاوا
میٹرو انتظامیہ کے ملازمین کو تنخواہیں پیر کو ادا کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی
گزشتہ 12 روز کے دوران 50 ہزار سے زائد مریض سرکاری اسپتالوں میں رپورٹ
حکام نے گھوڑے کو بحفاظت قابو میں لے کر اس کے اصل اصطبل تک پہنچا دیا
ملک میں سیاسی مخالفت ہوتی تھی لیکن کبھی دشمنی میں تبدیل نہیں کیا، کسی جماعت نے آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا تھا: وزیر اطلاعات
بیورو آف امیگریشن نے متعلقہ وزارتوں و اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا
پاکستان کی جانب سے نمائندہ خصوصی محمد صادق اور کابل میں پاکستانی سفیر عبید الرحمن نظامانی اجلاس میں شریک ہوں گے
ملزم شیخ وسیم کی آخری کال وصول کرنے والے شخص کو شامل تفتیش کر لیا گیا
کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہ ہونے کے باوجود فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گندا واہ منتقل کر دیا گیا