گل پلازہ میں آگ سے 8 ارب کے قریب نقصان ہوا، پلازہ مالک  سے متاثرین کی مدد کیلئے بات ہوئی: عقیل کریم ڈھیڈی

وسائل کم ہونے کے باوجود فائر فائٹر نے جان کا نذرانہ دیا، ہم سب سانحے کے ذمہ دارہیں: کاروباری شخصیت عقیل کریم

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز