پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے شراب نوشی کے الزامات پرخاموشی توڑ دی
نشے میں نہیں تھیں بلکہ ڈرائیورنگ کے دوران شدید تھکاوٹ اور نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے سو گئی تھی، گاڑی جیپ سے جا ٹکرائی
نشے میں نہیں تھیں بلکہ ڈرائیورنگ کے دوران شدید تھکاوٹ اور نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے سو گئی تھی، گاڑی جیپ سے جا ٹکرائی
محمد عامر کراچی کنگز کو چھوڑ کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہونا چاہتے ہیں
جنوبی افریقہ کے بیٹسمین ’ ریلی روسوو‘‘ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ان کا تبادلہ افتخار احمد سے ہواہے
پاک فوج کے شہید کی بیٹی نے آرمی چیف کو اپنے علاقے کے وڈیرے کی زمینوں پر پانی چھوڑنے کی شکایت لگائی تو جنرل عاصم منیر نے اس وڈیرے کو فوری پیغام پہنچانے کا حکم جاری کر دیا ۔
سندھ کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعلطیلات ہوں گی
ورلڈکپ میں شکست پر پوری ٹیم افسردہ تھی لیکن بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
امام الحق نے شادی کے بعد بابراعظم کے ساتھ خوبصورت تصاویر جاری کر دیں
ایرانی سفارتکار کی خوفزدہ فیملی نے آج پولیس کو شکایت درج کروائی، پولیس کو دو لڑکوں کی تلاش
پیپلز پارٹی کی جانب سے شازیہ مری اور روشن الدین جونیجو جبکہ جی ڈی اے کی جانب سے وریام فقیر ، حاجی خدا بخش راجڑ اور کشن چند پروانی مضبوط امیدوار