وہ ملک جہاں صدر نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فوج کو طلب کر لیا
ایکواڈور میں خطرناک ترین کینگسٹر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد گینگز کے درمیان لڑائی کے خطرے سے نمنٹے کیلئے فوج کو طلب کر لیا گیا
ایکواڈور میں خطرناک ترین کینگسٹر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد گینگز کے درمیان لڑائی کے خطرے سے نمنٹے کیلئے فوج کو طلب کر لیا گیا
ڈیوڈ وارنر کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی اوپننگ پوزیشن اب سٹیو سمتھ کے حوالے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے
موسم کے پیش نظر وزیراعلیٰ نے پہلی جماعت تک کے بچوں کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا
34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے کہ اچانک ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہو گئی
دونوں ممالک کے شہری اس سہولت کے تحت بغیر ویزا 30 روز تک قیام کرنے کے اہل ہوں گے
سوزوکی، ٹیوٹا، کیا موٹرز اور چینگان نے کسٹمرز کو متوجہ کرنے کیلئے نہایت پرکشش آفرز کا اعلان کر دیا
اے سپورٹس نے 6 ارب 30 کروڑ روپے کی بھاری بولی لگا کر ٹیلی ویژن رائٹس اپنے نام کر لیئے
الیکشن ٹریبونل نے نوازشریف کے این اے 130 ، شہبازشریف کے این اے 132 ، مریم نواز کے این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
روٹی اور نان کی قیمت میں تقریبا 15 روپے کا اضافہ