’ہمیں ایک ٹیم میں کھلانے کا شکریہ ‘محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی کی ویڈیو وائرل
شاہین شاہ آفریدی اور محمد عامر کو ایک ساتھ کھیلتا دیکھ کر شائقین خوش، جذباتی پیغامات کے جواب میں کھلاڑیوں کو بھی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑ گیا
شاہین شاہ آفریدی اور محمد عامر کو ایک ساتھ کھیلتا دیکھ کر شائقین خوش، جذباتی پیغامات کے جواب میں کھلاڑیوں کو بھی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑ گیا
شعیب ملک گزشتہ روز اچانک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر دبئی کیلئے روانہ ہوئے تھے
حکومت شدید سردی کی لہر میں شہریوں کو بار بار احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر رہی ہے
محمد حفیظ نے ملاقات میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور کو دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے متعلق آگاہ کیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو انتخابات کا ایک اور موقع دیا تھا ، پی ٹی آئی کو" بَلے"سےمحروم کرنےکی ساری ذمہ داری پارٹی معاملات چلانےوالوں پرہے: عدالت عظمیٰ
میں آرٹسٹ، گرافک ڈیزائنر، مصنف اور شاعر ہوں، 9 سال قبل ایک حادثے میں میرے دونوں بازو ضائع ہو گئے مگر ناامید نہیں ہوا اور آج اس مقام پر پہنچا ہوں: نوجوان آرٹسٹ کی گفتگو
24 جنوری 2024 کو جانے والے 692 افغان شہریوں میں 169 مرد، 136 خواتین اور 387 بچے اپنے ملک چلے گئے
بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن پر براجمان ہو گئے
عبدالعلیم خان نے اپنے انتخابی حلقے 117 میں کارنر میٹنگز میں علاقے کے نوجوانوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا