وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا جلال پور پیروالا کا دورہ، سیلابی صورتحال کا جائزہ
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، این ایچ اے چوکس رہے: عبدالعلیم خان
وزیراعظم کا کویت کے ولی عہد، عمان کے سلطان سے ٹیلی فونک رابطہ، سفارتکاری کے ذریعے معاملات حل کرنے پر زور
عیدالفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا: عطا اللہ تارڑ
ایرانی گیس اور تیل فیلڈ پر حملوں کے باعث خام تیل کی قیمت میں اضافہ
پنجاب حکومت نے صوبے میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ
نیب نے وزارت قانون و انصاف کو اہم قانونی ترامیم کی تجاویز ارسال کر دیں
ایران جنگ کے باعث پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں میں تقریبا 50 فیصد کمی،گیلپ سروے جاری
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کے لیے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
جنگ کے آغاز سے اب تک تیل کے 9 جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں،پی این ایس سی
ملک میں ڈیزل کا ذخیرہ 24 دن کیلئے کافی ہے، ایک جہاز آ گیا، دوسرا جلد پہنچنے والا ہے : پیٹرولیم ڈویژن کی بریفنگ
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، این ایچ اے چوکس رہے: عبدالعلیم خان
جدید کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ کا اہم کردار ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو اس پہلو پر خصوصی توجہ دینی چاہیے: ہیڈ کوچ
دونوں افسران نے بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایا
قوم اور ہم وطنوں کی خوشیوں اور غم میں شریک ہو جایا کرو، امت مسلمہ کے لیڈر ہونے کا دعویٰ ہے،فلسطین میں ظلم پر مذمت کردو: خواجہ آصف
ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت 19 ارب 68 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہو گئی
لٹن داس نے شاندار بلے بازی کا مظاہر کرتے ہوئے 59 رنز کی اننگز کھیلی
ہمیں بھارت اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے، آنے والے دنوں میں پاکستان کو خطرہ ہے: سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب
وفاقی وزیر نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی مثبت تبدیلیاں ریلوے کی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھیں
مالی سال 26 ء کے 2 ماہ میں 25 ہزار 93 گاڑیاں فروخت ہوئیں: پاما