بجٹ 2024-25 ،تنخواہوں میں اضافہ، خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ
تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز
تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز
کم سے کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار روپے کرنے کی تجویز
17 سے 22 تک افسران کی تنخواہوں میں 20 سے 22 فیصد تک اضافےکی منظوری دی گئی
پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کی
محمد عامر شاندار کارکردگی دکھانے پر پلیئر آف دی میچ قرار
پاکستان گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی کامیابی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گیا
پنجاب حکومت نے قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن کی منظوری دیدی
پاک ترکیہ معاہدے کے تحت 2 جہاز استنبول اور 2 کراچی میں تیارکئےجا رہے ہیں
انکم ٹیکس کی مد میں 476 ارب 96 کروڑ کا استثنیٰ دیا گیا، اقتصادی سروے