سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی،سری لنکن کرکٹ بورڈ
جو کھلاڑی یا اسٹاف ممبر واپس گیا، اس کے خلاف باقاعدہ کارروائی ہوگی،سری لنکن کرکٹ بورڈ
ڈیوس، شہباز شریف سے فلسطین کے وزیراعظم کی ملاقات، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر دلی شکریہ ادا کیا
لاہور، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی
گرین لینڈ امریکی سیکیورٹی کیلئے ضروری ہے، اس کیخلاف طاقت کا استعمال نہیں کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان مشکلات سے باہر آ چکا، اقتصادی استحکام کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعلی نے ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات، اقتصادی استحکام کےتحفظ میں تعاون پرتبادلہ خیال
ورلڈکپ کا شیڈول برقرار رہے گا، بنگلادیش کے میچزبھارت سے منتقل نہیں ہوں گے: آئی سی سی کااعلامیہ
پاکستان اور ترکیہ نے غزہ بورڈآف پیس میں شرکت کی امریکی دعوت قبول کرلی
جو کھلاڑی یا اسٹاف ممبر واپس گیا، اس کے خلاف باقاعدہ کارروائی ہوگی،سری لنکن کرکٹ بورڈ
چیک پوسٹیں ختم کی جائیں اور سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس اور سی ٹی ڈی کے حوالے کی جائے ،اعلامیہ
حکومت نے ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ ختم کردیا تھا: بیرسٹرگوہر
پولیس نے شالم مارکیٹ میں ٹرکاں والے اڈے کو سیل کرکے ملازمین کو واپس گھر بھجوا دیا
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر معزز مہمان کو تینوں مسلح افواج کے دستوں نے سلامی دی
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات، مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان کی مدد سے اربوں روپے کے ریونیو کیسز حل ہوئے: شہباز شریف
چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین بالکل مفت فراہم کی جائے گی
کشتی 3نومبر کو زووَارا شہر سے روانگی کے 6 گھنٹے بعد الٹ گئی