پاکستان کا افغان طالبان کے حملوں پر اظہار تشویش، مزید اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان
اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق محفوظ ہے،ترجمان دفتر خارجہ
ایس ای سی پی کی غیرقانونی آن لائن سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق عوام کو وارننگ
مضبوط مقامی حکومتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں: اعظم نذیر تارڑ
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں راجہ پرویز اشریف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کر دی
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’ایرکسن ‘کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
بھارت نے امریکا کے4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کر دیے، ذرائع
انتشار اورگالم گلوچ سے امن قائم نہیں ہوسکتا،اسکے بغیرسرمایہ کاری بھی ممکن نہیں، گورنرخیبر پختونخوا
آٹھ فروری کو سندھ میں پی ٹی آئی کی ہڑتال نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن
خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا
سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل، دو ججز کو توسیع دیدی گئی
اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق محفوظ ہے،ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم دو دورے کی دعوت مصری صدر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلااشتعال حملے کے جواب میں فوجی ردعمل کی تفصیلات بتادیں
یہ کارروائی افغانستان میں موجود بھارتی سرپرستی میں موجود شرپسند عناصرکے خلاف ہے، سکیورٹی ذرائع
پاک فوج نے طالبان فورسز کی 19 پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا
ٹیلیفونک رابطوں کے دوران شرم الشیخ میں پیر کو ہونے والےسربراہی اجلاس کی تیاریوں پر بھی مشاورت کی گئی: ترجمان دفتر خارجہ
مشترکہ اعلامیہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں اور حق خودارادیت کی جدوجہد کے حوالے سے نہایت بے حسی کا مظہر ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
تمام ممالک کا خطے میں امن و استحکام کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا
طاہراندرابی تیونس میں پاکستانی سفیررہ چکےہیں اورجنیوا میں بھی خدمات سرانجام دے چکے