اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 نئے ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
جلاس میں ایڈیشنل سیشن ججز، سینئیروکلا سمیت 19 ناموں پر غور ہوگا
جلاس میں ایڈیشنل سیشن ججز، سینئیروکلا سمیت 19 ناموں پر غور ہوگا
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، خواجہ حارث کے دلائل جاری
کیا آئینی ترمیم سے حکومت سپریم کورٹ بنچز کے اختیارات محدود کرسکتی،عدالت
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
ملٹری کورٹس کی موجودگی کو تسلیم کرتے ہیں مگر ہم نے مخمل میں لگے پیوند کا جائزہ لینا ہے، عدالت
اعتراض کی بنیاد عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے منافی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
نو مئی واقعے پر کسی فوجی افسر کا ٹرائل نہیں ہوا، وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث کا اعتراف
آرٹیکل191اےکےذریعےعدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، جسٹس منصور شاہ
لاپتہ افراد کے کیسز نے ہلا کر رکھ دیا، لاپتہ افراد کے کیسز کو بھی اٹھایا جائے گا،چیف جسٹس