چلاس میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار شہید
شہید اہلکار کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا، فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں
ہم جلد 4 ہونے جارہے ہیں، اداکارہ اقرا عزیر نے خوشخبری سنادی
دو دن کے وقفے کے بعد سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا
اعلان کرچکے ہیں آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر
نامزد اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی
وانا کیڈٹ کالج پر حملہ، دشمن سانحہ اے پی ایس کی تاریخ دہرانا چاہتا تھا،وزیردفاع
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
بزدلانہ کارروائیاں ہمارے قومی عزم کو متزلزل یا کمزور نہیں کرسکتیں ، نائب وزیراعظم
سوات: مٹہ میں اے این پی کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملہ
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ
شہید اہلکار کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا، فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں
پولیس اہلکار پیڑولنگ پر تھے کہ لاپتہ ہوگئے، ڈی پی او ارشد خان
مخصوص نشستوں پراراکین کی حلف برداری ایجنڈے کا حصہ تھی
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، پختہ کمرہ دھماکے سے زمین بوس ہوگیا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان ہے
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے
نمازجنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی
بھارتی کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ شاہدآفریدی کھیلیں گے توہم نہیں کھیلیں گے