ایف آئی اے نے شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا
عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں سابق مشیر احتساب کو اشتہاری قرار دیا تھا
مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے
سرگودھا؛ دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں بچوں اورخواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، اہلِخانہ اور قریبی عزیزوں کی شرکت
صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر تشویش کا اظہار اور جلد صحت یابی کی دعا
اسحاق ڈارکایورپی یونین کی نائب صدر سےرابطہ، پاک یورپی یونین تعلقات میں مثبت پیش رفت کا خیرمقدم
سڈنی: بگ بیش لیگ میں اسٹیو اسمتھ نے بابر اعظم کے شاٹ پر سنگل نہ لینے کی وجہ بتا دی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی قرار دیدیا
لاہور میں خاتون ڈکیت متحرک، شہری سے 7 لاکھ 80 ہزار روپے لوٹ لیئے
پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس کل تک کیلئے موخر کر دیا گیا
عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں سابق مشیر احتساب کو اشتہاری قرار دیا تھا
جے آئی ٹی جائیدادیں منجمد کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی
آئندہ سال جولائی میں 5 جی لانچ کردی جائے گی، نگران وزیر آئی ٹی
حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندی سے متعلق بھی 3 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف مقرر
انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے کمی کے بعد 283.75 روپے پر آگیا
پاک فوج کی جانب سے شہداء کو خصوصی خراج تحسین
افغانستان واپس لوٹنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 16 ہزار سے متجاوز
ایف سی بلوچستان کی کسٹمز حکام کے ہمراہ مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں