ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے چوہدری پرویزالہیٰ کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی او کیخلاف پرویز الہٰی کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی او کیخلاف پرویز الہٰی کی درخواست نمٹا دی
درخواست گزار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت تمام افسران کی غیرمشروط معافی مسترد کردی
حکومتی وکیل کا جواب غیر تسلی بخش قرار،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری