سائفر کیس، اگر کوئی کہے پاک ایران گیس پائپ لائن بنا دوں تو کیا جیل میں ڈال دیں گے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ
ڈونلڈ لو اور امریکی ناظم الامور کے کہنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل میں ڈال دیا یہ ان کا کیس ہے، سلمان صفدر کے دلائل
ڈونلڈ لو اور امریکی ناظم الامور کے کہنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل میں ڈال دیا یہ ان کا کیس ہے، سلمان صفدر کے دلائل
دوران سماعت بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی فیملی اور پارٹی قیادت بھی کمرہ عدالت میں موجود رہی
جلسے سب نے کیے ہیں آپ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کرلیں،عدالت کی فریقین کو ہدایت
یہ تالی بجانے کا نہیں،اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا وقت ہے،وزیراعظم شہبازشریف
کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی
ہم کسی کی ٹرولنگ نہیں کرتے جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے : چیئرمین پی ٹی آئی
سائفر کی اصل کاپی دفترخارجہ میں ہونی چاہیے، پراسیکیوٹر، ہو گا نہیں، آپکو ٹو دی پوائنٹ جواب دینا ہو گا، چیف جسٹس
عدالت کو مطمئن کریں کہ ڈائریکشن کی پابندی کیوں نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے توہین عدالت کیس میں سزا کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا