کابینہ کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی اصولی منظوری دیدی
متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مشاورت سے ہر ادارے کی مرحلہ وار نجکاری کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
موٹروے پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع، محکمہ موسمیات
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی
لاہور کے علاقے مزنگ میں ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون اور دو بچوں کو قتل کردیا
رحیم یارخان میں مبینہ خسرہ کیسز، ڈیڑھ ماہ کے دوران 7 بچوں کی اموات ہوئیں، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر بابر
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں اور ان کی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں: رانا ثناء اللہ
ہالی ووڈ اداکار ’دی راک‘ کا ٹینٹڈ شیشوں پر چالان
ایران کی تازہ ترین تجویزسے مطمئن نہیں، یقین نہیں کہ کسی معاہدے تک پہنچ پائیں گے، امریکی صدر
متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مشاورت سے ہر ادارے کی مرحلہ وار نجکاری کی ہدایت
9مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی
نان فائلرز کے موبائل فون استعمال کرنے پر اڑھائی فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز آ گئی
ورلڈ بینک نے پاکستان کے ساتھ ترقیاتی تعاون بڑھانے پر آمادگی کا اظہار بھی کیا
نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز ہے
ایرا کیلئے 5 ارب نواسی کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ بھی منظور کر لی گئی
ٹیلی نار کا حصول مارکیٹ میں مقابلے کی فضا کو متاثر کرسکتا ہے، اعلامیہ
وزیرغذائی تحفظ نے کیڑوں والی گندم کے معاملے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
نوٹیفکیشن واپس ہونے پراسلام آباد میں نان اور روٹی کی پرانی قیمتیں بحال