سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے میں بھی ریال کے نرخ گرگئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 7 پیسے کمی سے 74.43 روپے پر آگیا۔ منگل کو بھی ریال کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے میں ریال کے نرخ 2 پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال کے نرخ 9 پویشہ کم ہوگئے۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق پیر 5 فروری 2024ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 00 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 88 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 90 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 98 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 73 روپے 82 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 73 روپے 80 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 86 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 82 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے78 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 85 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 68 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 70 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 29 ٹکا 80 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 84 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 78 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 82 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 68 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 70 پویشہ، فیس: 15 ریال