روس اوربلغاریہ سےگندم لےکر تین جہاز پورٹ قاسم پر لنگرانداز ہوگئےگندم پہنچتے ہی اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخ سات روپے کم ہوکر ایک سو اٹھارہ روپےفی کلوپرآگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق تینوں جہازوں میں ایک لاکھ چالیس ہزارٹن سےزائد گندم موجود ہے۔ گندم کی دبرآمدات نجی شعبہ گندم نے کی ہے۔
گندم کی درآمدات سات لاکھ ٹن گندم کےسودے میںطےپاچکی ہےگندم پہنچتے ہی اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخ گرنا شروع ہوگئےاوپن مارکیٹ میں گندم کےنرخ سات روپے کم ہوکرایک سو اٹھارہ روپےفی کلوپرآگئے۔
امپورٹ گندم آنے سے ریٹیل میں آٹےکی قیمت میں دس روپےفی کلوکمی متوقع ہےدرآمدی گندم ایک سو پانچ روپے فی کلو میں درآمد کی گئی
بیوپاریوں نےدرآمدی گندم ایک 109 اور ایک 110 فی کلو میں خریدی تھی۔
بیوپاری کے مطابق مزید جہازآنے پراوپن مارکیٹ میں گندم ایک سواٹھارہ سےمزید چھہ سے آٹھ روپے سستی ہوگی۔