نئے سال کا پہلا گیس کا ذخیرہ خیبر پختونخوا میں جنوبی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم نے دریافت کیا
ماڑی پٹرولیم کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ ماڑی پیٹرولیم نے دریافت کیاشیوا 2 کنویں سے 6 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی شیوا 2 کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی تھی۔
Mari Petroleum Company Limited Material Information (1) by Farhan Malik on Scribd
گیس کی دریافت میں ماڑی پیٹرولیم کا حصہ 55 اور او جی ڈی سی ایل کا 35 فیصد ہےگیس کی مقدار کے لحاظ سے بڑی دریافت ہےنئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔