سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے سستا ہوگیا، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر گرگئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 4 پیسے سستا ہوکر 74.98 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 3 پیسے گر گیا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں 4 پویشہ مہنگا ہوگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ 10 جنوری 2024ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 55 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 62 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 65 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 70 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 74 روپے 58 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 64 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 82 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 80 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے72 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 86 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 72 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 70 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 29 ٹکا 06 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 09 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 12 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 16 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 00 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 04 پویشہ، فیس: 15 ریال