سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 81 پیسے مہنگا ہوگیا، بھارتی روپیہ اور بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر بڑھ گئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال گزشتہ روز 81 پیسے سستا ہوا تاہم اگلے ہی روز دوبارہ 81 پیسے بڑھ کر 75.13 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ 2 پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکا 2 پویشہ سستا ہوگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعرات 4 جنوری 2024ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 32 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 15 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 99 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 58 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 74 روپے 52 پیسے، فیس: 23 ریال
انجاز : 74 روپے 63 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 97 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 80 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے79 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 87 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 83 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز : 21 روپے 85 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 28 ٹکا 96 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 28 ٹکا 76 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 31 ٹکا 21 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 00 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :28 ٹکا 97 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز : 28 ٹکا 76 پویشہ، فیس: 15 ریال