نیویارک پوسٹ کی صحافی کیٹلین ڈورنباس نےتصدیق کی ہےکہ معاہدے پردستخط کیلئےصدرٹرمپ کے اسلام آباد آنے کا امکان اب بھی ہے۔
نیویارک پوسٹ کی صحافی کیٹلین ڈورنباس کی سمانیوزسےگفتگومیں کہا پروجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کےبعد میں نےصدرٹرمپ سےرابطہ کیا،معاہدے کی جانب پیشرفت ہوئی ہےلیکن ابھی فنشنگ لائن پر نہیں پہنچے۔
کیٹلین ڈورنباس نے مزیدکہا ممکن ہےمیں صدرٹرمپ کےہمراہ اسلام آؤں لیکن ابھی یہ مرحلہ دور ہے،لیکن بھی مذاکرات اس مرحلےپرنہیں پہنچےکہ صدرٹرمپ کوآناپڑے،کچھ میڈیا ہاؤس نےکہا ہم معاہدے کےبہت قریب پہنچ گئے ہیں،میرے ذرائع کےمطابق ابھی بھی کچھ حل طلب مسائل موجود ہیں





















