عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
ایران امریکا میں مذاکرات کی پیشرفت پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے، امریکی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر 20 سینٹ فی بیرل پر آگئی،جبکہ برطانوی کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔





















