اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔۔
خبررساں ایجنسی کےمطابق نئےمسودےمیں آبنائےہرمزکھولنےکیلئےطاقت کےاستعمال کاذکرشامل نہیں ہے، اس کےبجائے سمندری گزرگاہ میں جہازرانی کےتحفظ کویقینی بنانے پرزوردیاگیا ہے،سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان وقت کےمطابق رات آٹھ بجےشروع ہوگا۔
اس سےپہلےروس اورچین کی مخالفت کےباعث بحرین کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد پر ووٹنگ کو روک دیا گیا تھا۔





















