شہباز شریف کا انڈونیشین صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا خلیج میں کشیدگی کے فوری خاتمے پر زور

دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے عوام اور امتِ مسلمہ کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کی دعا کی

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز