ورلڈکپ کا شیڈول برقرار رہے گا، بنگلادیش کے میچزبھارت سے منتقل نہیں ہوں گے: آئی سی سی کااعلامیہ

میچ کی منتقلی گورننگ باڈی کی غیر جانبداری کو بھی متاثر کرے گی ، تمام کوششوں کے باوجود بنگلادیش اپنے موقف پرقائم رہا،آئی سی سی

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز