لاس اینجلس میں گھر کے تہہ خانے سے 550 پاؤنڈ وزنی ریچھ 37 دن بعد نکال لیا گیا

گھر کے مالک جانسن کو ابتدا میں اس وقت شک ہوا جب انہوں نے اپنے گھر کے اردگرد اشیاء کو الٹا پڑا اور ٹوٹا ہوا دیکھا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز