چین میں ایک کنسرٹ میں انسان نما روبوٹس کی شاندار ڈانس پرفارمنس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
سوشل میڈیا پرروبوٹس کی کئی ویڈیوزسامنے آئیں،لیکن حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں روبوٹس کو ڈانس کرتے دیکھا گیا،جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں روبوٹس کوفلورپرڈانس کرتے اور جھومتےنظر آئے،روبوٹس کی پرفارمنس پر سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک بھی داد دئیے بنا نہ رہ سکے،انہوں نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئےکیپشن میں 'متاثرکُن' لکھتے ہوئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔






















