بجلی صارفین خبردار، گردشی قرض ختم کرنے کیلئے بجلی کے نرخ بڑھانے کی تجویز

مالی سال 25-2024 میں سرکلر ڈیٹ کا حجم 1614 ارب تھا، 734 ارب اضافے کی صورت میں قرضہ 2348 ارب تک پہنچ جائے گا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز