ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگاہوگیا۔
محکمہ ٹرانسپورٹ نےماس ٹرانزٹ میں سفرکرنےکےلیےٹی کیش کارڈ کی ریٹ ڈبل کردیئے،130روپے کے کارڈ پر130روپے اضافی ڈیلیوری فیس عائدکردی گئی
130روپےڈلیوری چارجزبھی عوام کوہی اداکرناپڑرہےہیں،لاہورسمیت پنجاب بھرمیں روزانہ مسافرمتاثرہوں گے،ڈیلیوری چارجزکابوجھ بھی عوام پرڈال دیاگیا۔






















