تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 78.26 فیصد رہا، جبکہ جنرل گروپ (ریگولر و پرائیویٹ) میں کامیابی کا تناسب 54.38 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور متعلقہ اسکولوں میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
View this post on Instagram




















