امریکہ کی یونائیٹڈ ایئرلائنز کا طیارہ 36 ہزار فٹ کی بلندی پر پراسرار شے سے ٹکرا گیا، پائلٹ زخمی

تصاویر میں کاک پٹ کے اندر شیشے کے ٹکڑے بکھرے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ ٹکر کے مقام پر جلنے کے نشانات بھی موجود ہیں

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز