سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر گرگئی، ریال کی قیمت 19 پیسے بڑھ گئی، بنگلہ دیشی ٹکا 3 پویشہ سستا ہوگیا، بھارتی روپیہ ایک پیسہ مہنگا ہوگیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 19 پیسے مہنگا ہوکر 76.58 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ ایک پیسے مہنگا ہوکر 22.21 روپے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکا 3 پویشہ کمی سے 29.50 ٹکے پر آگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق ہفتہ 18 نومبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 72 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 75 ریال 68 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 65 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 75 روپے 98 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 80 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 75 روپے 64 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 96 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 75 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے62 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 80 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 73 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 78 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 29 ٹکا 80 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 18 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 52 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 63 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 14ا پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 03 پویشہ، فیس: 15 ریال