وزیراطلاعات آزاد کشمیر مظہر شاہ نے وزارت سے استعفیٰ دےدیا۔
وزیراطلاعات آزادکشمیرمظہرشاہ نےاپنےبیان میں کہامیں ناگزیر وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دیتا ہوں،واضح رہے کہ مظہرشاہ پی ٹی آئی کی طرف سےعلمائےمشائخ کی نشست پررکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
مظہرشاہ بعد میں پی ٹی آئی سےمنحرف ہوکرفارورڈ بلاک میں شامل ہوئے اور وزیر اطلاعات بنے۔



















