امیربالاج قتل کیس کے ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان منتقل کردیا گیا۔
طیفی بٹ کودبئی کی عدالت میں پیش کیاگیا،دبئی کی عدالت کے قاضی نےطیفی بٹ سےپاکستان جانے سےمتعلق سوال کیا،ملزم نے عدالت میں پاکستان جانے اور مقدمات کا سامنا کرنے کا بیان دیا۔
طیفی بٹ نےپاکستان جانےاورمقدمات کاسامناکرنےکاکہا،دبئی کی عدالت نےطیفی بٹ کوپنجاب پولیس کے حوالےکردیا،جس کے بعد پنجاب پولیس کی ٹیم ملزم کو کولےکرلاہورپہنچ گئی ہے۔






















