پنجاب حکومت نے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارروائیوں کو مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
دستاویزات کےمطابق پنجاب بھرمیں نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشنزکادائرہ کار بڑھایا جائےگا، اینٹی نارکوٹکس فورس سیٹ اپ کوڈسٹرکٹ لیول تک توسیع دی جائےگی،پہلےلاہورسمیت9ڈیویژنز میں نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشنز کا قیام کیا گیا۔
دستاویزات کےمطابق پنجاب کےتمام اضلاع میں نارکوٹکس کنٹرول سینٹرزبنائےجائیں گے،منصوبےکی تکمیل پر نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشنز کو تحصیل سطح تک بھی توسیع دی جائیگی۔






















