مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی تعلقات سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی وزیراعظم شہبازشریف صدر مملکت سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزراء کا اجلاس بھی آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی معاملات اور اہم امور زیرغور آئیں گے۔





















