نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پریکٹس کے دوران چہرے پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کاکہنا ہے کہ راچن رویندرا باؤنڈری لائن پرکیچ پریکٹس کےدوران باؤنڈری ہورڈنگ سے ٹکرا کرزخمی ہوئے،راچن رویندرا نےابتدائی فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا،میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رہیں گے۔
دوسری جانب آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

رکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ میکسویل کو بولنگ کے دوران مچل اوون کی شاٹ کلائی پرلگی،جس سے زخمی ہوئے،میکسویل کو فریکچر ہوا ہے،انکے متبادل جوش فلپ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔






















