سوات اور گردونواح میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 105 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کے مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، اس سے قبل سوات میں 3.1 اور 4.2 شدت کے ہلکے جھٹکے محسوس کیئے گئے تھے۔






















